پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

datetime 14  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت کئی علاقوں میں رم جھم کی پیش گوئی کی ، راولپنڈی ، اسلام آباد اور سرگودھا میں ہونیوالی بارش نے موسم حسین بنا دیا۔ گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، سرگودھا اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات کے وقت بادل جم کر برسے۔ سرگودھا اور بہاولپور میں بھی جل تھل ایک ہوگیا۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں رواں سال مون سون کے دوران دس سے بیس فیصد زائد بارشوں کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ لاڑکانہ ، جیکب آباد ، نوابشاہ اور سندھ کے مختلف علاقوں میں سورج آگ برسائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…