ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

لند ن میں موجود وزیر اعظم کی اہم شخصیت سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟سب پتہ چل گیا

datetime 13  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے جنہوں نے اتوار کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کی پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔ اسحاق ڈار لندن کے ایک روزہ دورہ کے بعد اتوار کی رات کو واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…