جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

ملک ریاض کا ایک اورقابل تحسین اقدام

datetime 12  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) بحریہ ٹاون کے چیئرمین ملک ریاض نے موسیقار فیروز نظامی کے اہل خانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ موسیقار فیروز نظامی 15 نومبر 1975کو انتقال کر گئے تھے اور ان کی 40 ویں برسی 15 نومبر کو منائی جائے گی۔ میڈیا میں ان کے اہل خانہ کی کسمپرسی کی حالت میں ز ندگی گزارنے کی خبریں آنے کے بعد ملک ریاض نے ان کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…