پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

سینٹر حمد اللہ اورماروی سرمد کا تنازعہ بڑھ گیا،پولیس حرکت میں آگئی

datetime 12  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی پولیس نے ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں جے یو آئی ف کے سینٹر حمد اللہ کی طرف سے ماروی سرمد کو دھمکیاں دینے اور بدتمیزی کرنے کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ماروی سرمد نے تھانہ کوہسار میں سینٹر حمد اللہ کے خلاف تحریری شکایت درج کروائی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ٹاک شو میں سینٹر حمد اللہ نے ان سے بدکلامی کی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، اس لئے حمد اللہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ سینٹر حمد اللہ سے بیان لینے کے لئے چیئرمین سینٹ کی اجازت درکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…