بھکر (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کا ایم پی اے پیشہ ور خواتین کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھکر سے منتخب ہونے والے ایم پی اے غضنفر عباس کو لوگوں نے ایک گھر میں پیشہ ور خواتین کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑا اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا لیکن پولیس نے اثر و رسوخ اور شاید پیسے کی چمک کے بل بوتے پر ایم پی اے کو فرار کرا دیا۔اہل علاقہ نے ایم پی اے کو فرار کرانے پر پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہر کیا اور اسکی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے
مسلم لیگ(ن) کا رکن پنجا ب اسمبلی پکڑا گیا؟ وجہ انتہائی شرمناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































