اسلام آباد(آئی این پی ) ایف آئی اے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے گوجر خان سے انسانی اسمگلر خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ملزمہ کے خلاف8سال قبل ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو ایف آئی اے حکام نے کاروائی کی اور گوجر خان سے انسانی اسمگلر خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمہ کے خلاف 8سال قبل ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا ۔ ملزمہ لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹور چکی ہے ۔ ملزمہ نے برطانیہ بھجوانے کا جھانسہ دیکر ایک شخص سے 6لاکھ 80ہزار روپے لئے ۔
بیرون ملک جانے کے سنہرے خواب دیکھنے والے ہوشیار!اہم خاتون گرفتار،حیرت انگیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































