کراچی(این این آئی)حلیمہ قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر چودھری اقبال اور اس کے سوتیلے بیٹے کو بھی تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔پولیس نے دونوں کو طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حلیمہ قتل کیس میں نامزد ملزم رضوان کے عدالت میں بیان کے بعد پولیس نے بھی تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق حلمیہ کے شوہر چودھری اقبال اور سوتیلے بیٹے انصر چودھری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ چودھری اقبال اور انصر سے حلمیہ قتل کیس کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی اور کچھ قانونی دستاویزات کی بھی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ واضح رہے کہ حلیمہ قتل کیس میں نامزد ملزم رضوان نے عدالت کے روبرو چودھری انصر کو حلیمہ کا قاتل قرار دیا تھا جبکہ رضوان کی اہلیہ سونیا بھی عدالت میں چودھری انصر اور چودھری اقبال کے خلاف بیان قلم بند کرا چکی ہے جس کے بعد تفیتشی پولیس نے دونوں افراد سے تفتیش کا فیصلہ کیا ہے۔
حلیمہ قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،مقتولہ کا شوہر اور سوتیلا بیٹا بھی زد میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































