جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

عبدالستار ا یدھی ،آرمی چیف کا قابل تحسین اقدام

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستارایدھی کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے ۔آرمی چیف نے عبدالستار ایدھی کے نام پیغام میں ان کی درازی عمر اور صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی ہے ۔عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کے مطابق آرمی چیف نے عبدالستار ایدھی کے لیے گلدستہ بھی بھجوایا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…