اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

ہفتے میں ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیق

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

کوپن ہیگن   ورزش اور کھیل کے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے 12 سال تک 5 ہزار سے زائد لوگوں پر تحقیق کی، جن میں ایک ایک ہزار 90 افراد باقاعدہ جوگنگ کرتے تھے جب کہ 3 ہزار 950 افراد نا تو جوگنگ کرتے تھے اور نہ ہی کسی جسمانی کھیل میں حصہ لیتے تھے۔ اس مطالعے کے آغاز پر تحقیق میں شامل یہ تمام افراد صحت مند تھے، سائنسدانوں نے 12 سال تک ان کی صحت کی صورت حال کا مشاہدہ کیا۔ تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بہت زیادہ جوگنگ کرنے والے لوگوں میں شرح اموات جوگنگ نہ کرنے والے افراد کے مساوی ہی تھی۔ اس کے برعکس وہ افراد جو ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے یا اس سے کم وقت کے لیے جوگنگ کرتے تھے، ان کی شرح اموات سب سے کم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…