اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف نے ایسی تصاویر پوسٹ کر دیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 9  جون‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے رنگ روڈ انٹرچینج کی منفرد اندازمیں تعریف کی ہے۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کی گئی ایک ٹویٹ میں انہوں نےرنگ روڈ کے عبداللہ گل انٹرچینج کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا لکھا کہ رنگ روڈ کے عبداللہ گل انٹرچینج کی یہ تصاویر مجھے کمشنر لاہور نے بھیجی ہیں۔انہوں نے پراجیکٹ کی خوبصورتی کو بھی سراہا۔تصاویر میں جھلکتا صوفی رنگ اور روشنیاں انسان کو مسرور کردینے والی ہیں۔یا د رہے کہ وزیر اعلی پنجاب ان دنو ں اپنے بھائی وزیر اعظم نوازشریف کی طبیعت میں ناسازی کے باعث لندن میں ہیں۔

2
3

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…