اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔‎

datetime 9  جون‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹرامان اللہ خان کلی ترخہ کے علاقے میں اپنے گھر سے کالج آرہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی،زخمی امان اللہ خان کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ بیرسٹر امان اللہ کے قتل کے بعد وکلاء برادری نے عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…