ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

پی آئی اے کا ’’بھرپور ‘‘افطار پیکیج،مسافر حیران و پریشان

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)صبر کے مہینے میں پی آئی اے کا مزید صبر کا درس ، پی آئی اے کی لازوال سروس بے مثال افطاری ، دوران پرواز مسافروں کی افطاری کے لئے تین کھجوروں اور پانی کی ایک بوتل کا شاندار مینیو دیدیا ۔ماضی کی طرح افطار بکس دینے کی روایت بھی ختم ، اندرون ملک سفر کرنے والے پی آئی اے بچت سکیم کی سولی چڑھ گئے۔ پی آئی اے قومی ائیر لائن ، کرایوں میں آئے روز اضافہ ، سفری سہولتوں کا دن بدن فقدان خراب جہاز ، گھنٹوں انتظار اوراب رمضان المبارک میں پی آئی اے کی شاندار افطاری کا بھی کچھ سن لیں ۔ افطار کے وقت مسافروں کو اندرون ملک بس اب دو چیزیں ہی ملیں گی ، تین کھجوریں ایک بوتل پانی ماضی میں افطار بکس دینے کی روایت ختم ، اب پی آئی اے کرے گی مزید بچت ۔ پی آئی اے کی تاریخ میں پہلی بار لیبر کلاس ملازمین کا بھی 180 روپے کا افطار سحر الاؤنس بھی بند ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…