کراچی (این این آئی)پولیس نے ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کو چھوڑ کر جانے والے شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔ڈی آئی جی منیر شیخ کے مطابق ملزم رضوان کو سپر ہائی وے سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے عبداللہ نامی بچے کے اغوا کے حوالے سے تفتیش بھی کی جائے گی ، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سے یہ بھی معلوم کرنے کی کوشش کی جائے گی کہ اس نے مقتولہ کو ذاتی رنجش کے باعث قتل کیا یا کسی اور کے کہنے پر ان کی جان لی ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے ایدھی سنٹر کے ذرائع اور سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کے علاوہ موقع پر موجود گواہوں کے بیانات سے بھی مدد لی گئی جن کی روشنی میں ملزم کو حراست میں لیا گیا جس سے مزید سنسنی خیز انکشافات کی امید ہے ۔
ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،اہم ترین گرفتاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































