پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسیاں ،نیا حکم جاری

datetime 7  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) رمضان المبارک کے احترام میں جیلوں میں قید سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسیاں ایک ماہ تک کے لئے موخر کر دی گئی ہیں ۔جیل ذرائع کے مطابق حکومت نے رمضان کے احترام میں جیلوں میں قید سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسیاں پر عمل درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔جیل حکام کے مطابق رمضان المبارک کے احترام میں تختہ دار پر کسی بھی قیدی کو نہیں لٹکایا جائے گا۔ عید الفطر کے بعد جیلوں میں بند سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسیوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…