پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کی آمد، ملازمین کیلئے خوشخبری بھی آ گئی

datetime 7  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے کام کے اوقات میں کمی کا اعلان کیا ہے۔حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں سرکاری ادارے پیرسے جمعرات صبح8 سے 2 بجے تک کھلیں گے ٗ جمعے کو صبح آٹھ سے دوپہر 12 بجے تک دفاترمیں کام کیا جائے گا۔ بلوچستان کے سرکاری دفاتر میں اوقات کار8:30 سے دن 2 بجے تک ہونگے جبکہ عدالتوں کے اوقات کار صبح 8:30 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔وہ سرکاری دفاترجو ہفتے میں پانچ دن کام کرتے ہیں ان کے اوقات کار صبح 8:30 سے ایک بجے تک ہونگے۔ رمضان المبارک کے لئے بینکوں کے اوقات کاربھی تبدیل کئے گئے ہیں، بینک پیرسے جمعرات تک صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گے جب کہ جمعہ کو بینک صبح 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…