پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

نعیم الحق نے ملامنصور کو شہید کیوں قرار دیا؟ ‘شاہ محمودقر یشی نے بتا دیا

datetime 5  جون‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کالعدم تحر یک طالبان کے سر براہ ملا منصور کو شہید کہنے کو پارٹی تر جمان نعیم الحق کا ذاتی موقف قراردیدیا ۔ اتوار کے روز اپنے ایک انٹرویو میں سوال کے جواب میں مخدوم شاہ محموقر یشی نے کہا کہ بے گناہوں لوگوں کو قتل کرنیوالا کبھی شہید نہیں ہو سکتا اور اگر پارٹی تر جمان نعیم الحق نے ملا منصور کو کہیں شہید کہا ہے تو یہ کسی بھی صورت پارٹی پا لیسی نہیں بلکہ نعیم الحق کا ذاتی موقف ہے تحر یک انصاف ملا منصور کو شہید نہیں سمجھتی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…