اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا،پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور،کوہاٹ،راولپنڈی،سرگودھا ڈویژن،اسلام آباد،فاٹا،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ گرمی نور پور تھل اور جیکب آباد میں پڑی جہاں درجہ حرارت سینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔اس دوران مالاکنڈ،ژوب ڈویژن،فاٹا کشمیر اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































