ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 6 جون کو منعقد ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محمکہ موسمیات کے کیمپ آفس کراچی میں ہو گا جبکہ زونل و ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔ زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں منعقد ہو گا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان چاند نظر آنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…