لندن(نیوز ڈیسک)
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعتراف کیا ہے کہ چمپینزٹرافی 2017 میں مداحوں کی دلچسپی کو بڑھانے کیلئے پاکستان اور ہندوستان کو جان بوجھ کر ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ڈیلی ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے بتایا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم اپنے ایونٹ میں پاکستان اور ہندوستان کو ایک گروپ میں رکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ آئی سی سی کے نقطہ نظر سے بہت اہم ہے، پوری دنیا اور مداحوں کو بھی اس کی توقع ہوتی ہے اور یہ ٹورنامنٹ کے لیے بھی شاندار ہوتا ہے کیونکہ اس سے مقبولیت میں بڑی حد تک اضافہ ہوتا ہے
چیمپنئز ٹرافی ،پاکستان اور ہندوستان کو ایک ہی گروپ میں کیوں رکھا گیا ہے ٗ آئی سی سی نے وضاحت کردی
3
جون 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں