مظفرآباد( این این آئی)
پیپلزپارٹی آزادکشمیر میں اختلافات‘ اندرون خانہ دو حصوں میں تقسیم‘ ایک گروپ ن لیگ جبکہ دوسرا تحریک انصاف میں اڑان بھرنے کے لے تیار ،الیکشن میں پیپلزپارٹی ڈویژن مظفراباد سے تین آزادکشمیر بھر سے چھ سے سات سیٹیں نکالنے میں کامیاب ہوگی ،ن لیگ 16 سے 18سیٹیں جبکہ تحریک انصاف 6 سے سات مسلم کانفرنس چار سیٹیں لینے میں کامیاب ہوگی تفصیلات کے مطابق ازادکشمیر کی حکمران جماعت سیاسی ہمداردیاں حاصل کرنے میں ناکام لوٹ مار کرپشن اور میرٹ کی پامالی کے الزامات کشمیر کونسل کی ٹکٹوں اور وزیراعظم کی دوڑ میں ایک دوسرے کی کچھا تانی وزرا نے جوکل جیوا بھٹوے کے نعرے لگانے میں سب سے اگے تھے اب عمران خان اور میاں نوازشرئف کے نعرے لگانے لگے آیندہ ازادکشمیر میں حکومت کس کی ہوگی پیپلزپارٹی کا ساتھ آہستہ آہستہ چھوڑنے لگاے پہلے مراحل میں تحریک انصاف اور بجٹ سے بعد ن لیگ میں شامل ہوگے تمام تر انتظامات مکمل آئندہ ازادکشمیر میں ن لیگ اکیلے حکومت بناے گی اپوزیشن کیلئے تحریک انصاف مسلم کانفرس پیپلزپارٹی ہوگی۔
آزادکشمیر کے انتخابات،پیپلزپارٹی،ن لیگ اور تحریک انصاف کتنی نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوگی؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا
3
جون 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں