پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

آئرلینڈ اور بنگلہ دیش بدترین ریکارڈ میں حصے دار

datetime 19  فروری‬‮  2015 |

کوئٹہ ورلڈ کپ میں بنگہ دیش اور آئرلینڈ ایسے خراب ریکارڈ میں حصے دار ہیں جو کوئی دوسری ٹیم اپنے نام کرنے کی خواہش نہ رکھے گی۔ آئرلینڈ اور بنگلہ دیش ورلڈ کپ میں وہ دو ٹیمیں ہیں کو ایک ہی ورلڈ کپ میں دو مرتبہ 100 سے کم رن پر آؤٹ ہونے کا منفرد خراب ریکارڈ بھی رکھتی ہیں۔ آئرلینڈ کی ٹیم نے 2007 کے ورلڈ کپ مکے گروپ اسٹیج میں شاندار کارکردگی دکھائی اور پاکستان کو اپ سیٹ شکست دے کر سپر سکس مرحلے تک رسائی حاصل کی۔ لیکن سپر سکس مرحلہ اس کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھا۔ آئرلینڈ کی ٹیم پہلے سری لنکا کے خلاف 77 رنز پر آؤٹ ہوئی اور پھر مضبوط آسٹریلین باؤلنگ کے سامنے 91 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ صرف آئرلینڈ ہی نہیں بلکہ بنگہ دیش کی ٹیم بھی ایک ورلڈ کپ میں دو مرتبہ 100 سے کم رنز پر آؤٹ ہو چکی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 2011 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 58 اور پھر جنوبی افریقہ کے خلاف 78 رنز پر ڈھیر ہوئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…