پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

بیورو کریسی کا ناروا رویہ کون سے وزیر نے دفتر بند کر دیا اور منسٹر ی کو تالے لگا دیے ؟

datetime 3  جون‬‮  2016 |

کوئٹہ (ما نیٹر نگ)صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے احتجاجاًاپنا دفتر بندکر دیا وزیراعلیٰ بلوچستان کی وطن واپسی تک دفتر بند رکھنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی نے بیورو کریسی کی مبینہ رویئے کے خلاف احتجاجاً اپنا دفتر بند کر دیا جبکہ دفتری اسٹاف کو بھی اس حوالے سے صوبائی وزیر داخلہ نے احکامات جاری کر دیئے وزیراعلیٰ بلوچستان کی وطن واپسی تک وزیر داخلہ کا دفتر بند رہے گا تاہم اس ضمن میں وزیرداخلہ سے رابطہ کر نے کی کوشش کی گئی تو ان سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…