پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کی آبادی کتنے کروڑ؟مرد زیادہ یا عورتیں؟انتہائی دلچسپ سروے

datetime 2  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی آبادی 19 کروڑ 54 لاکھ ہو گئی ہے ۔ جمعرات کو جاری 2015-16 کے اکنامک سروے میں ملک بھر میں 2016 میں آبادی کا تخمینہ 19 کروڑ 54 لاکھ لگایا گیا ہے جن میں 10 کروڑ 9 لاکھ 20 ہزار مرد جبکہ 9 کروڑ 44 لاکھ 90 ہزار خواتین شامل ہیں ۔ سروے کے مطابق 11 کروڑ 74 لاکھ 80 ہزار افراد شہروں جبکہ 7 کروڑ 79 لاکھ 30 ہزار افراد دیہاتوں میں رہائش پذیر ہیں ۔ اکنامک سروے میں وضاحت کی گئی ہے کہ مذکورہ اعداد و شماروزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے حوالے سے دیئے جا رہے ہیں جبکہ ملک میں آخری مردم شماری 1998 ء میں ہوئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…