اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار کے دعوے نے ہلچل مچا دی‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے بیان پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف معافی مانگ چکے ہیں، اسی وجہ سے زرداری وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ شہباز شریف حکومت میں رہیں۔‘ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ شہباز شریف پہلے ہی باقاعدہ معافی مانگ چکے ہیں اور سندھ کا دورہ کر چکے ہیں۔
شہباز شریف نے زرداری سے معافی کیوں مانگی؟ تجزیہ نگار کے دعوے نے ہلچل مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































