اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ خواجہ آصف کی وکٹ گرنے والی ہے این اے 110سے متعلق نادرا کی رپورٹ میں انکشاف حیران کن ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ایک لاکھ سے زائد ووٹوں کی تصدیق ہی نہیں ہوئی 35ہزار سے زائد ووٹوں کا ریکارڈ غائب ہے ہارنے اور جیتنے والے امیدواروں کے ووٹوں میں بیس ہزار کا فرق ہے این اے 110 کا حال بھی این اے 154اور 122 جیسا ہوگا ایسا لگ رہا ہے کہ خواجہ کی وکٹ گرنے والی ہے ۔
خواجہ آصف کی وکٹ گرنے والی ہے؟دعویٰ نے ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































