اسلام آباد (این این آئی)نادرا حکام نے این اے 110 کے ووٹوں کی فورنزک آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ جس کے مطابق حلقے میں ایک لاکھ 2 ہزار 950 ووٹوں پر انگوٹھوں کے نشانات واضح نہیں ٗ نشانات واضح نہ ہونے پر ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی تاہم ان ووٹوں کے شناختی کارڈ نمبرز درست ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ حلقے کے 44 ہزار 700 سے زائد ووٹ درست نکلے۔ تین ہزار چار سو اکہتر ووٹوں کی مختلف وجوہات کے باعث تصدیق نہ ہو سکی ٗ صرف 20 ووٹ ایسے ہیں جن کا کوئی علم نہیں ہو سکا۔ این اے 110 سے خواجہ آصف کامیاب ہوئے تھے جن کی کامیابی تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا۔ این اے 110 ان حلقوں میں شامل ہے جس کی تحریک انصاف نے ووٹوں کی تصدیق کا مطالبہ کیا تھا۔
نادرا حکام نے این اے 110 کے ووٹوں کی آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،کتنے ووٹوں کی تصدیق نہیں ہوسکی؟ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
مودی سرکار نے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کو برطرف کردیا



















































