ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور کی اہم شخصیت کی سیاست میں دوبارہ انٹری

datetime 1  جون‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی محتسب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے جاوید محمود نے اپنی سیاسی جماعت روشن پاکستان لیگ کو فعال بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق جاوید محمود نے اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو بھجوا دیا ہے ۔ جس کے بعد انہوں نے روشن پاکستان لیگ الیکشن کمیشن میں ایک رجسٹرڈ اپنی سیاسی جماعت کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جاوید محمود روشن پاکستان لیگ کی قیادت کریں گے۔ جاوید محمود نے یہ پارٹی اپنے دادا کے نام پر بنائی ہے ۔جاوید محمود کا تعلق قصور کے ایک نواحی گاں روشن بھیلہ سے ہے جس کا نام بھی ان کے دادا کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ جاوید محمود کو اس سلسلہ میں کئی بیورکریٹس کی حمایت بھی حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…