منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کی اہم کامیابیاں‘ بڑوں بڑوں کو حیران کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان شیخ رشید نے بلاول بھٹو کے سیاسی کردار کو تسلیم کر لیا‘ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے بلاول کے بارے میں اپنی رائے بدلی ہے، وہ مجھے اچھے لگنے لگے ہیں اور میچور سیاست کر رہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ بلاول کو میں نے سمجھایا تھا کہ وہ اپنی والدہ اور نانا کے نقش قدم پر چلے نہ کے اپنے والد کے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن بھی بلاول کے بارے میں ایک ٹیکسٹ میسج میں ان کی تعریف کرتی نظر آئی ہیں۔ہیلری کلنٹن کے مطابق انہیں بلاول میں بے نظیر بھٹو کی جھلک نظر آتی ہے اورامید ہے وہ والدہ کی طرح کامیابیاں سمیٹیں گے اور ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…