پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پا رٹی کے رہنما ملک نو ر خا ن مستعفی ہو کر پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شامل ہو گئے ۔گز شتہ روز پشاور پر یس کلب میں پی ٹی ائی خیبر پختو خو ا کے جنر ل سیکر ٹری خا لد محسو د ، ممبر صو با ئی اسمبلی مینہ نا ز او ر پی ٹی ائی کا ر کنو ں کے ہمر اہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے ملک نو ر خا ن وزیر نے کہا کہ زما نہ طا لب علمی سے اے این پی میں تھا لیکن اس نے فا ٹا کے عوام کو ما یو سی کے سو ا کچھ نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ فا ٹا چو نکہ انتہا ئی پسما ندہ اور آفا ت زدہ ہے اور اس کی جا نب خصو صی تو جہ کی ضرورت ہے مو جو دہ حا لا ت میں پی ٹی ائی کے علا وہ کو ئی بھی فا ٹا کے عوام اور انصا ف کی با ت نہیں کرتے ۔اس مو قع پر ممبر صو با ئی اسمبلی مینہ نا ز نے نو ر خا ن کو پی ٹی ائی میں شر کت پر مبا رک با د کہتے ہو ئے کہا صو با ئی حکو مت تبد لی کے ایجنڈے پر عمل پیر ا ہے متعدد اداروں میں اصلا حا ت کی گئی ہیں او ر عوام بہت جلد ان اصلا حا ت کا ثمرات پا ئینگے ۔
عوامی نیشنل پا رٹی کے رہنما ملک نو ر خا ن مستعفی ہو کر پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































