اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گزشتہ روزوفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلے سے طے شدہ سرکاری مصروفیات کے باعث کابینہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے اور اس حوالے سے پیشگی بتا دیا تھا کہ کابینہ اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا۔ منگل کو نادرا ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں شرکت نہ سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، میں نے پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کی، بعض میٹنگز انتہائی اہم امور پر تھیں، کابینہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق پیشگی بتا دیا تھا۔(اح+آچ)
کابینہ اجلاس میں شرکت کیوں نہیں کی؟ چوہدری نثار نے جواب دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































