پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز سمیت اراکین صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرزسمیت اراکین صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ منگل کو الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اپنے اثاثوں کی کل مالیت 7کروڑ 50 لاکھ روپے ظاہر کی۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ڈاکٹر شہلا رضا نے 8تولے سونے کے زیورات اور فرنیچر کی مالیت اڑھائی لاکھ روپے جبکہ بینک میں 40لاکھ روپے سے زائد کی رقم ظاہر کی۔ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے اثاثوں کی کل مالیت 5کروڑ روپے سے زائد ظاہر کی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے اثاثوں کی مالیت 2کروڑ 16لاکھ 75ہزارروپے ظاہر کی۔ سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی نے اثاثوں کی مالیت 45لاکھ 50ہزار روپے ظاہر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…