پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

آج کی بڑی خبر! اوپن ہارٹ سرجری ‘ وزیر اعظم ICU منتقل

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں موجود وزیر اعظم کا اوپن ہارٹ سرجری کا آپریشن کامیاب ہو گیا، وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے ٹویٹر پر ٹویٹ کے مطابق وزیر اعظم کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے‘اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات نواز شریف کے کامیاب آپریشن بارے قوم کو آگاہ کرچکے ہیں۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کو ICU منتقل کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں لیگی رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی اور بکروں کے صدقے دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…