اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے تین صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس 106، پی ایس 117 کراچی اور پی ایس 22 نوشہرو فیروز میں 2 جون کو ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہوگی ۔ ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے صوبائی الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تینوں حلقوں میں رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری ملنے کے بعد پولنگ ڈے پر رینجرز کے جوان پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































