لندن(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ہسپتال جانے سے قبل نوافل اور قرآن مجید کی تلاوت کی ،نجی ٹی وی کے مطابق حسن نواز نے کہا کہ ان کے والد آپریشن تھیٹر جانے سے قبل انتہائی پرسکون تھے اور حوصلہ بلند تھا ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ہسپتال جانے سے قبل نوافل ادا کئے اور قرآن مجید کی تلاوت بھی کی ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہسپتال جاتے ہوئے تمام فیملی ممبران سے فردا ً فردا ً مسکراتے ہوئے ملے ۔
وزیراعظم کا ہسپتال جانے سے پہلے ایسا نیک کام کیا جان کر آپ بھی داد دینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا



















































