نئی دہلی ( آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سوراپ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلیفون کیا اور ان کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر بھارتی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم نواز شریف علالت میں، بھارت سے بھی بڑی خبر آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































