جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنی مجبوریاں سامنے لے آئے

datetime 30  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،علاج کیلئے آیا ہوں ،ایسے حالات میں اجلاس سے خطاب کا یہی طریقہ ہے۔بجٹ تجاویز کی منظوری کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکرہ ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،اپنی مرضی سے یہاں نہیں آیا ہوں بلکہ علاج کیلئے آیا ہوں ،زرعی شعبہ کا ٹن کی فصل کی وجہ سے ہم ہدف حاصل نہ کر سکے ،زرعی اہداف حاصل کرلیتے تو جی ڈی پی کی شرح ایک فیصد بڑھ جاتی ،آنے والے وقت میں انشااللہ اہداف حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیں اور منگل کو آپریشن کے بعد طبیعت ٹھیک ہو جائے گی ،پرویز خٹک اور قائم علی شاہ نے اچھے الفاظ کا اظہار کیا ،سب کا احسان مند ہوں ،سب نے اچھے جذبات کا مظاہرہ کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…