اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

’’کھلاڑیوں ‘‘نے انکارکردیا،’’کپتان‘‘ پریشان

datetime 30  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی) ’’کھلاڑیوں ‘‘نے انکارکردیا،’’کپتان‘‘ پریشان،تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں میں سے اکثر یت حکومت کیخلاف کسی بھی طرح کی تحریک شروع کرنے کی بجائے آئندہ عام انتخابات کی بھرپور تیاریوں کے حق میں ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی اکثریت چیئرمین عمران خان کی طرف سے انٹر اپارٹی انتخابات کے حق میں بھی تھی اور ان کا موقف تھاکہ ہمیں اس طرح کی سر گرمیوں کی بجائے گزشتہ عام انتخابات میں سامنے آنے والی کوتاہیوں کے تدارک کے لئے تیاریاں کرنی چاہئیں۔ ذرائع کے مطابق رہنماؤں کی اکثریت موجودہ حالات میں بھی حکومت کیخلاف کسی تحریک میں جانے کی بجائے آئندہ عام انتخابات کے لئے مضبوط امیدواروں کے چناؤ کے لئے ہوم ورک اور انتخابی تیاریوں کے حق میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…