دبئی (آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو صلح خواب میں نظرآئی ،کسی کو خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتے۔اتوار کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے نشر ہونے والی وزیراعظم اور آصف علی زرداری صلح بارے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو صلح خواب میں نظرآئی ،کسی کو خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتے۔
مولانا فضل الرحمان کاخواب،صدر آصف علی زرداری کے جواب نے سب کو حیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
جنگ کے خاتمے کیلیے پیوٹن نے ایسی کیا پیشکش کی تھی جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ۔۔؟ جانیے

















































