اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

لیگی کارکنوں کا عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے گھر کے باہراحتجاجی مظاہرہ

datetime 29  مئی‬‮  2016 |

لندن(این این آئی)برطانیہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے گھر کے باہراحتجاج کیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق احتجاج میں مسلم لیگ ن کے 300سے زائد شرکا نے شرکت کی اور اس موقع پر انہوں نے خوب نعرے بازی بھی کی ۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے حسن نواز کے گھر کے باہر احتجاج کیا گیا تھا جس کے بعد مسلم لیگ کے برطانوی عہدیداروں نے جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…