اسلام آباد(آن لائن) آئندہ بجٹ میں ارکان پارلیمنٹ پر کروڑوں کی نوازشات کا امکان ہے،پارلیمنٹ کے اخراجات میں 80 سے 90 کروڑ روپے تک اضافہ کیا جا رہا ہے، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور اپوزیشن لیڈر آفسز کیلئے فنڈز بھی بڑھ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں پارلیمنٹ کے اخراجات میں 87 کروڑ روپے کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے بجٹ میں 60 کروڑ، سینیٹ کے بجٹ میں 27 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کیلئے فنڈز بڑھا کر ایک ارب 25 کروڑ روپے، سینیٹرز کی تنخواہوں کیلئے 34 کروڑ مختص کرنے کی تجویز ہے۔اندر کی خبر یہ بھی ہے کہ اسپیکر آفس کیلئے چار کروڑ، ڈپٹی اسپیکر کے فنڈز میں 70 لاکھ روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ اپوزیشن لیڈر آفس کا بجٹ بڑھا کر 1 کروڑ 50 لاکھ کرنے کی تجویز ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی والی کشمیر کمیٹی کیلئے بھی 6 کروڑ سے زیادہ مختص کئے جائیں گے۔
بجٹ کی آمد آمد، خاص کرم عوام پر ہوگا یا خواص پر ؟ پتہ چل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































