اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی‘حالت تشویشناک ہونے پر انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈائو یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا‘اسپتال میں گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے جب کہ ڈاکٹروں نے ان کا مکمل طبی معائنہ بھی کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































