اسلام آباد (آئی این پی)سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے سعودی عرب، ترکی اور چین کے سفیروں نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دفترخارجہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ نے سعودی سفیر عبداللہ الزہرانی، ترک سفیر صادق بابر اور چینی سفیر سن ویڈونگ سے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیکرٹری خارجہ نے نوشکی میں امریکی ڈورن حملہ کے دوران ملامنصور کی ہلاکت پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ ملا منصور کی ہلاکت سے افغان امن مذاکراتی عمل کو شدید نقصان ہوا ہے۔ جس کے بعد خطے کا منظر نامہ بدل گیا ہے۔
پاکستان کی ڈورن حملے میں ملامنصور کی ہلاکت پر سعودی عرب، ترکی اور چین کے سفیروں سے اہم ملاقاتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































