8وزراء کی تحریک انصاف میں اڑان
مظفرآباد(این این آئی)حکومت آزاد کشمیر میں شامل 8وزراء نے تحریک انصاف میں اڑان بھرنے کی تیاریاں شروع کردیں۔بجٹ پیش ہونے کے فوری بعد شمولیت کا اعلان کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر حکومت میں شامل8وزراء نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ جس کے بعد بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے ملاقاتیں بھی ہوچکی ہیں۔شمولیت کا فیصلہ 2016ء کے بجٹ کے فوری بعد ہوگاتمام معمولات طے کر لیے گئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں