اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

چارسال سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کی بیوی کا تین معصوم بچوں کے ہمراہ لرزہ خیز اقدام

datetime 25  مئی‬‮  2016 |

گھوٹکی (این این آئی) کچے کے علاقے نیامن لانڈھی میں سوتیلی اولاد سے تنگ آ کر مسمات سکھی زوجہ میھار چاچڑ نے خود تین معصوم بچوں سمیت دریائے سندہ میں چھلانگ دی۔ خاتون کا 5 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا آخری اطلاعات تک دو کی تلاش جاری تھی خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ٗ2 بچے جن کی عمریں 7 سال اور 9 سال ہیں ابھی تک نہیں مل سکے۔ متاثرہ خاتون کا شوہر حصول روزگار کے لئے 4 سال سے سعودی عرب میں مقیم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…