منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مرجھائے چہرے کھِل اُٹھے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،شہروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

datetime 25  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مرجھائے چہرے کھِل اُٹھے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،شہروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد ٗراولپنڈی ٗکوئٹہ ٗسکھر ٗ حیدر آباد، میرپور خاص ٗگلگت بلتستان اور کشمیر میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا جبکہ اسلام آباد،راولپنڈیاوربالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش مری میں 81ملی میٹر ریکارڈکی گئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہا۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت کوئٹہ،سکھر، حیدر آباد، میرپور خاص، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کر مطابق اگلے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…