اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

ملا اختر منصور کے بارے میں اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف،امریکی دعوے غلط قرار دیدیئے

datetime 25  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) ملا اختر منصور کے بارے میں اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف،امریکی دعوے کہ ملا منصور مذاکرات کے خلاف تھے کو غلط قرار دیدیا ، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملا اختر منصور مذاکرات سے مسائل کے حل کا حامی تھا، اس کی ہلاکت سے امن عمل کو دھچکا لگا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ سے ایف 16 طیاروں کے معاملے پر بات چیت جاری ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایف 16 طیاروں کا استعمال امریکہ کے حق میں بھی ہے۔ انہوں نے کہاکہ طالبان رہنماء ملا اختر منصور مذاکرات سے مسائل کے حل کا حامی تھا اور اس کی ہلاکت سے امن عمل کو دھچکا لگا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…