جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پا ک فوج کا پو لیس کے ہمراہ شر منا ک تقریب پر چھا پہ ، کیا کچھ ملا۔۔۔؟

datetime 25  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ کینٹ (آن لائن) پاک آر می کے جوا نوں کا پو لیس کے ہمراہ واپڈا کا لو نی میں عر صہ دراز سے چلنے والا قحبہ خانہ پر چھا پہ موج مستی میں مست اور رنگ رلیاں منا تے ہو ئے 34 مرد اور 11 خوا تین اور لڑکیاں گرفتار قحبہ خا نے سے 90 شراب کی خا لی اور دو بھری شراب بو لتیں ڈی جی سسٹم 3لیپ ٹاپ 16عد د محتلف اعلیٰ قسم کی گا ڑیاں اور گھنگھررو بر آمد کئے گرفتار افراد نے بتایا کہ پو لیس نے بعد میں ہمارے ساتھ شا مل شرفاء اور کچھ لڑ کیوں کو بھی چھوڑ دیا اور خا نہ پری کے لئے دیگر افراد گرفتار کر کے پاک آر می کے لئے عددی تعداد برابر کی۔تفصیلات کے مطا بق واپڈا کا لو نی جی ٹی روڈ تا رو میں عرصہ دراز کے ایک اعلیٰ شان مکان میں قحبہ خا نہ چلنے کی شکا یات عام تھی لیکن اس پر پو لیس افسران نے خا مو شی اختیار کی تھی پا ک آر می کے افسران کو اس قحبہ خا نے کی شکا یت ملی تو پاک آر می کی ایک ٹیم نے اپنے ساتھ پبی پو لیس کو سا تھ لیکر رات کو اس جگہ پر چھا پہ مار کر موج مستی میں مست ڈی جی سسٹم پر نا چتے اور شراب پیتے مستیاں اور رنگ ریلیاں منانے میں مشغول ملک کے مختلف علا قو ں سے مستے رنگ ریلیاں منا تے ہو ئے 34 افرادنصر اللہ ولد خو شخال سا کن شاہ نور سٹوڈیو لا ہور جنید محمد سا کن اسلام آباد یا سر اللہ والد اعجاز سا کن سپلا ئی روڈ پشاور محمد اعظم ولد محمد عا طف سا کن راولپنڈی ذیشان ولد محمد طفیل سا کن پشاور انور نو شاد ولد تاج محمد ساکن راولپنڈی رشید ولد حا جی سلطان ساکن حیات آباد پشاور محمد وسیم گل ولد گل رحمان سا کن گلبہار نمبر1 پشاور رحمن اللہ ولد غلام سخی سا کن پلو سی پشاور نعمان ولد سہیل احمد سا کن سپلا ئی روڈ پشاور شفیق خان ولد محمد الیاس ساکن آذاد خان پشاور فر ہاد ولد شہنشاہ ساکن نو تھیہ پشاور صدر سہیل احمد ولد نذیر احمد سا کن سپلا ئی روڈ پشاور مہر گل ولد حبیب الر حمن سا کن کرم گڑھی بنوں شہزاد ولد نصیر سا کن سپلا ئی روڈ پشاور لعل محمد ولد جمیل ساکن لنڈی کو تل حال ار باب روڈ پشاور نور قاسم ولد لعل قا سم شاہ سا کن ہنگو حال حیات آباد پشاور صداقت خان ولد محمد خان سا کن بڈ ھبیر پشاور آمین الر حمن ولد حبیب الر حمن سا کن کو ہاٹ عزت اللہ ولد طلاء محمد سا کن سر بند پشاور طا لب ولد عر فان سا کن پشاور نجیب ولد ذمرد حال ٹیٹارہ نعیم ولد گل ولی سا کن پشاور سمیع اللہ ولد اطلس سا کن مسکین آباد پشاور ایمل خان ولد محمد عرف خان سا کن بنوں سلیمان ولد شہزاد گل سا کن نو تھیہ پشاور محمد عا طف ولد مد با بر سکن اسلام آبادفر ہان علی ولد محمد جمیل زید اللہ ولد وہاب گل ساکن بڈ ھ بیرمحمد اجمل ولد محمد ریا ض سا کن پشاور جلات ولد شہباز سا کن با زید خیل پشاور اور قحبہ خا نے میں لو گوں کے دلوں کو خوش کر نے کے لئے ملک بھر کے محتلف شہروں سے آئی تتلیاں مسماة مروت سا کن ارباب روڈ مسماة کو مل سا کن سٹی ٹا ؤن حا جی کیمپ پشاور بشریٰ سا کن کا لو نی گنج پشاور مسماة رو بی سا کن سبزہ زار مسماة سنبل سا کن راولپنڈی مسما ة گل ناز سا کن سنہری مسجد روڈ پشاور مسما ة نور فا طمہ سا کن شیحو پورہ لا ہور مسماة طیبہ سا کن لا ہورمسماة لیلیٰ بتول ساکن ملتان مسما ة مر یم سا کن گلبہار نمبر4پشاور اور نا زیہ سا کن فیصل آباد کو مو قع پ ر گرفتار کئے اور ان کے قبضے سے 90 عدد خا لی 2عدد شراب سے بھری بو تلیں ڈی جی سسٹم تین لیپ ٹاپ 78 ہزار روپے نقدی گھنگھرو،اسلحہ اور 16 عدد اعلیٰ کو الٹی کی گاڑیاں بر آمد کی گرفتار افراد نے کہا کہ یہ قحبہ خا نہ پو لیس کی سر پر ستی میں عر صہ دراز سے چل رہا ہے یہاں پر بڑے بڑے شر فاء مستی کر نے لئے آتے ہیں پو لیس نے ہمارے ساتھ چند شر فاء بھی گرفتار کئے تھے لیکن اوپر سے ٹیلی فون آنے پر چھوڑ دیئے پبی پو لیس نے ملز مان کے خلاف دفعات 293/294 5 لاؤڈ سپیکر ایکٹ اور 4 پی او کے تحت مقد مات درج کئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…