لاہور(آئی این پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے ٹرین سے چھ لاکھ روپے مل گئے‘ دستاویزات سے مالک کو ڈھونڈھ کر تصدیق کے بعد بیگ اور رقم سپرد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی جارہے تھے کہ گوجرانوالہ کے قریب انہیں ایک مشکوک بیگ ملا، بیگ کی تلاشی پر اس میں سے 6 لاکھ روپے نقد اور کچھ کاغذات برآمد ہوئے جس پر خواجہ سعد رفیق نے گوجرانوالہ ریلوے سٹیشن پر پولیس بھی طلب کرلی تاہم بعد ازاں کاغذات میں سے ملنے والے ایک وزیٹنگ کارڈ پر درج نمبر ملایا تو معلوم ہوا کہ بیگ اسی شخص کا ہے اور وہ اس وقت بھی ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔ وزیر ریلوے نے مسافر سے خود ملاقات کی اور تمام تر تصدیق کرنے کے بعد بیگ مسافر کے حوالے کردیا۔ مسافر نے رقم سے بھرا بیگ واپس ملنے پر وزیر ریلوے کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر ریلوے کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے ٹرین سے چھ لاکھ روپے مل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا



















































