اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

جمشید دستی ’’جھاڑو‘‘پھیرنے کو تیار،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 25  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی۔ منگل کو رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی طرف سے الیکشن کمیشن میں پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے جمع کرائی گئی درخواست کے ساتھ پارٹی منشور اور انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہیں۔جمشید دستی کی طرف سے پارٹی کا نام ’’پاکستان عوامی راج ‘‘رکھنے اور انتخابی نشان ’’جھاڑو‘‘ دینے کی استعداء کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…