جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستا ن کے بڑے شہرکے بڑے ہسپتال میں حجاب پر پابندی عائد

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

پشاور(آن لائن)اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ اعلیٰ مریم منصور نے ملتان کے ہسپتال میں نرسوں کو حجاب سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے جس مقصد کے لیے پاکستان حاصل کیا تھا وہ مقصد آج نگاہوں سے اوجھل ہوگیا ہے پاکستان بنانے کا اصل مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا تھا لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہر ملتان کے ہسپتال می حجاب پر پابندی نظریہ پاکستان کے روحوں کو مجھ رو کرنا ہے یہ قابل مذمت ہے ۔ انہوں نے حکام بالا سے اسکا نوٹس لیتے ہوئے حجاب پر عائد پابندی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…